تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

بدھ 27 جون 2018 23:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد109700کیوسک اور اخرج 153800کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد43100 کیوسک اور اخراج43100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد26300 کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 31900کیوسک اور اخراج4000 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد196600 کیوسک اور اخراج 189600کیوسک،چشمہ: آمد197800 کیوسک اوراخراج 189000کیوسک، تونسہ: آمد214400کیوسک اور اخراج186400 کیوسک، پنجند: آمد8800 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد144500 کیوسک اور اخراج 107600 کیوسک، سکھر: آمد87800کیوسک اور اخراج41300 کوٹری:آمد34200 کیوسک اور اخراج N il تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1418.28 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.537ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1119.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.769ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.40فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.110 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

شاہد عباس