قصور، چوروں نے بیوہ کی بیٹی کا جہیز لوٹ کر گھر کو آگ لگا دی،مقدمہ درج

بدھ جون 23:26

قصور۔27جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جون2018ء) نواحی گائوں گجن سنگھ والا میں نا معلوم چوروں نے بیوہ کی بیٹی کا جہیز لوٹ کر گھر کو آگ لگا دی ،تفصیلات کیمطابق نجمہ بی بی بیوہ رحمت علی نے پولیس تھانہ چھانگا مانگا میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میںنے گھر میں بیٹی کاجہیز رکھا ہوا تھا کہ نا معلوم ملزمان آئے اور جہیز لوٹ کر گھر کو آگ لگادی جس سے گھر میں رکھا دیگر سامان بھی جل کر راکھ ہو گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموںکی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :