فاروق ستار کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ، این اے 245اور 247سے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا

جمعہ 29 جون 2018 17:37

فاروق ستار کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ، این اے 245اور 247سے پارٹی ٹکٹ جمع کرا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2018ء) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے این اے 245اور 247سے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ڈاکٹر فاروق نے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا، فاروق ستارکی جانب سے پارٹی ٹکٹ جمع کرایا گیا، فاروق ستار نے این اے 245اور 247 سے پارٹی ٹکٹ جمع کرا دیا، فاروق ستار نے این اے 241 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔