حلقہ پی پی 90سے سات امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لئے

جمعہ 29 جون 2018 19:17

دریاخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جون2018ء) حلقہ پی پی 90سے سات امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں۔

(جاری ہے)

ان میں تحریک لبیک یارسول اللہ کے خالد عمر،مسلم لیگ ن کے انعام اللہ خان نیازی،زین اعجاز شہانی،وحدت المسلمین کے ظہیر عباس نقوی،ریحان جمیل،ملک امجد علی کہاوڑ،وقاص لنگڑیال شامل ہیں ۔