اداکارہ زارا شیخ نے گلوکارہ و ڈائریکٹر بننے کا فیصلہ کر لیا

ہفتہ 30 جون 2018 16:26

اداکارہ زارا شیخ نے گلوکارہ و ڈائریکٹر بننے کا فیصلہ کر لیا
لاہور۔30 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2018ء) فلم تیرے پیار میں سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ زارا شیخ نے طویل عرصہ سے بیکار رہنے کے بعد بطور گلوکارہ اور ڈائریکٹر بن کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ اس سلسلہ میں انہوں نے ماہ رمضان کے دوران اپنی آواز میں نعتیں مختلف ٹی وی چینلز پر ریکارڈ کرائی اور ویڈیو بھی خود ڈائریکٹ کی‘ زارا شیخ اب نئی ہمت کے ہمراہ دوبارہ شوبز دنیا میں ان رہنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :