کالعدم القاعدہ سے تعلق کے الزام میں مبینہ دہشت گرد گرفتار،

قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد، نامعلوم مقام پر منتقل

ہفتہ 30 جون 2018 16:58

کالعدم القاعدہ سے تعلق کے الزام میں مبینہ دہشت گرد گرفتار،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 جون2018ء) کالعدم القاعدہ سے تعلق کے الزام میں مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا، مبینہ دہشت گرد کا تعلق القاعدہ کے عمر کنڈی گروپ سے ہے،دہشت گرد کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سی ٹی ڈی کے مطابق سیالکوٹ سے کالعدم القاعدہ سے تعلق کے الزام میں مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا، مبینہ دہشت گردکا تعلق القاعدہ کے عمر کنڈی گروپ سے ہے، گرفتار دہشت گرد کی شناخت ندیم احمد کے نام سے ہوئی، گرفتار دہشت گرد سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، دہشت گرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :