این اے 53سے نفیس مراد عائشہ گلالئی کے حق میں دستبردار،

کاغذات واپس لے لئے

ہفتہ 30 جون 2018 17:02

این اے 53سے نفیس مراد عائشہ گلالئی کے حق میں دستبردار،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 جون2018ء) این اے 53سے نفیس مراد نے عائشہ گلالئی کے حق میں دستبردار ہو کر کاغذات واپس لے لئے۔ ہفتہ کو این اے 53سے نفیس مراد، عائشہ گلالئی کے حق میں دستبردار ہو گئے، نفیس مراد نے اپنے کاغذات واپس لے لئے۔

متعلقہ عنوان :