ایرانی پاسداران انقلاب کی تقریب،افسروں کی جوتوں کے تلووں پر اسرائیلی پرچم بنا کرشرکت

اتوار 1 جولائی 2018 13:10

ایرانی پاسداران انقلاب کی تقریب،افسروں کی جوتوں کے تلووں پر اسرائیلی ..
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2018ء) ایران میں پاسداران انقلاب کی تقریب کے دوران شریک چند افسروں نے اپنے جوتوں کے تلووں پر روایتی حریف ملک اسرائیل کے پرچم بنا رکھے تھے۔

(جاری ہے)

ایرانی ٹی وی کے مطابق ایران میں پاسداران انقلاب کی تقریب کے دوران شریک چند افسروں نے اپنے جوتوں کے تلووں پر روایتی حریف ملک اسرائیل کے پرچم بنا رکھے تھے اورپائوں کو زمین پر مسلتے رہے اس دوران دیگر شرکاء نے بھرپورانداز میں ان کی حوصلہ افزائی کی ۔

متعلقہ عنوان :