ترکی ‘ انسانی حقوق کے کارکنان کا ہم جنس پرستوں کے مارچ پر پابندی کے باوجو د یہ مارچ منعقد کرنے کا اعلان

اتوار 1 جولائی 2018 15:20

ترکی ‘ انسانی حقوق کے کارکنان کا  ہم جنس پرستوں کے مارچ پر پابندی کے ..
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جولائی2018ء) ترکی کے شہر استنبول میں انسانی حقوق کے کارکنان نے کہا ہے کہ گورنر کے دفتر کی جانب سے ہم جنس پرستوں کے مارچ پر پابندی کے باوجو د یہ مارچ منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ترکی میں ہم جنس پرستوں نے سن 2014 میں ایک بڑا مظاہرہ کیا تھا، تاہم بعد میں حکام کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایسے مارچ کی اجازت نہیں دی گئی۔ گزشتہ برس بھی ہم جنس پرستوں نے مارچ کے لیے جمع ہونے کی کوشش کی تھی، تاہم پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کر کے انہیں منتشر کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :