امریکی ڈرون مار گرائے گئے

پیر 2 جولائی 2018 12:22

امریکی ڈرون مار گرائے گئے
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2018ء) شامی علاقے حمیم میں واقع روسی اڈے کے قریب چند ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔ فی الحال یہ واضح نہیں کہ یہ ڈرون کس کے تھے، تاہم بتایا گیا ہے کہ روسی عسکری اڈے کے قریب آنے پر انہیں مار گرایا گیا۔

(جاری ہے)

روسی خبر رساں ادارے نے کہا کہ شامی علاقے حمیم میں واقع روسی اڈے کے قریب چند ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔ فی الحال یہ واضح نہیں کہ یہ ڈرون کس کے تھے، تاہم بتایا گیا ہے کہ روسی عسکری اڈے کے قریب آنے پر انہیں مار گرایا گیا اور ممکنہ طور پر یہ طیارے امریکا کے تھے۔اس کارروائی میں فوجی اڈے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

متعلقہ عنوان :