ہما رے ووٹ کی بنیا د عزت و محبت پر ہے ، کا میا ب ہو ا تو حب میں کیڈٹ کا لج قائم کر وایا جائے گا ،سردار صالح بھوتانی

پیر 2 جولائی 2018 18:58

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2018ء) پی بی 49حب دریجی سے بلو چستا ن عوامی پا رٹی کے نا مز د امیدوار سر دار محمد صالح بھو تا نی نے کہا ہے کہ ہما رے ووٹ کی بنیا د عزت و محبت پر ہے ، عوام کی محبت و خلوص دیکھ کر 10ویں با ر الیکشن میں حصہ لیا ہے ، کا میا ب ہو ا تو حب میں کیڈٹ کا لج قائم کر وایا جا ئے گا ، سول ہسپتا ل حب کو اپ گر یڈکیا جا ئے گا ، سیو ریج لا ئن ، گلیو ں کی پختگی ، اسٹریٹ لا ئٹس ، پا نی و بجلی کے لئے بجٹ منظور کر ایا گیا ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے زہری اسٹریٹ ، بر وہی محلہ الہ آبا د ٹا ئو ن ، وزیر خان مری گو ٹھ ، لا نگو آبا د گجر گو ٹھ ، فٹبال گر ائو نڈ الہ آبا د ٹا ئون میں کا رنر میٹنگو ں سے خطاب کر تے ہو ئے کیا سر دار محمد صالح بھو تا نی نے کہا کہ حلقہ کی عوام کی اجاز ت کے ساتھ 2018کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا اب جیت میر ی نہیں بلکہ عوام کی ہو گی ،اپنے حلقہ کے عوام کے ووٹو ں سے 9با ر کا میا ب ہو اہو ں آپ بھا ئیوں کے محبت کا ووٹ ہما رے ساتھ رہا تو انشا ء اللہ 10ویں با ر بھی کا میاب کر ائیں گے ، ہما ر ا لو گو ں سے ساتھ اٹو ٹ رشتہ ہے جسے کو ئی بھی ختم نہیں کر سکتا انہو ںنے کہا کہ اپنے سابقہ ادوار میں حب میں 17 پر ائمر ی اور مڈل اسکو لو ں اپ گر یڈ کر وائیں اور علا قے کی تر قی کے لئے وزیر اعلی بلو چستا ن سے بڑا پیکج منظور کر وایا اس پیکج کے تر قیا تی کامو ں کا سلسلہ جا ری ہے ، تعلیم ، صحت ، بجلی ، سڑکو ں و گلیوں کی پختگی ،اسٹریٹ لا ئٹس ، مین آر سی ڈی پر فلا ئی اوور ،کے ۔

(جاری ہے)

تھری پا نی کی لا ئن سمیت دیگر بنیا دی سہو لیا ت کی فر اہمی یقینی بنایا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ منتخب ہو کر آلہ آبا د ٹا ون فٹبا ل گر ائو نڈکو معیا ری بنا یا جا ئے گا ، ہسپتا لو ں کو ویر ان کر نا ہے تو کھیلو ں کو فروغ دینا ہو گا ، ہمیشہ کو شش ہے کہ نو جو انو ں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر نے کے ساتھ ساتھ انھیں کھیلوں کی تمام تر سہو لیا ت مہیا کی جا ئیں انہو ں نے کہا کہ آئند ہ بجٹ میں تعلیم کے لئے زیا دہ سے زیا دہ رقم مختص کی جا ئے گی ، حب میں کیڈٹ قائم کیا جا ئے گا اور تعلیمی اداروں کی حا لت زار بہتر بنائی جا ئے گی تا کہ ہما رے نو جو ان بہتر سے بہتر تعلیم حاصل کرکے اپنے ضلعے ،صوبے اور ملک کانام روشن کر سکیں کا رنر میٹنگو ں سے کو نسلر علی اصغر چھٹہ ،احمد خان گر گنا ڑی ، کو نسلر لالہ عبد المجید مینگل ،امان اللہ لاسی ، عبد الطیف مگسی ، شیر محمدلہڑی ،حبیب اللہ ، لالہ جما ل زہری ، کو نسلر حا جی علی آسکانی ، نا در خان کھیتر ان ، غلام رسول لاسی ، نصر اللہ خان کھیتر ان ، محمد کھیتران ، وڈیر ہ عبد الر حمن لا نگو ، عبدالکریم چھٹہ ، وزیر خان مری ، نواب خان ، گلزار مری ،کما ل خان محمد حسنی ، عبد الر حمن لا نگو سمیت دیگر رہنما ئو ں نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ سر دار محمد صالح بھو تا نی نے ہمیشہ اپنے حلقے میں بر ابر ی کی بنیا دپر تر قیا تی کام کر وائے ہیں ، حب میں آج جو بھی تر قیا تی کام نظر آتے ہیں وہ بھوتا نی بر ادران کی مر ہو ن منت ہے ،انشاء اللہ 25جو لا ئی کا سورج گا ئے اور چار پا ئی کی کا میابی کی نو ید لیکر طلوع ہو گا ۔