Live Updates

عمران خان کی سیال سریف دربار پر حاضری ، پیر آف سیال خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات

پیر 2 جولائی 2018 22:25

عمران خان کی سیال سریف دربار پر حاضری ، پیر آف سیال خواجہ حمید الدین ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2018ء) تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیال شریف میں پیر آف سیال خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات کی اس موقع پر پیر کے صاحبزادے محمد قاسم سیالوی اور امیدوار این اے 92 نعیم الدین سیالوی اور دیگر بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر عمران خان نے سجادنشین پیر خواجہ حمیدالدین سیالوی کی خیریت دریافت کی اور کچھ دیر بات چیت کرت رہے۔عمران خان نے سیال سریف دربار پر حاضری دی۔ عمران خان جب دربار عالیہ پہنچے تو کارکنان اور پیر آف سیال کے مریدین نے استقبال کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :