بیگم کلثوم نواز کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی ، وہ ابھی تک وینٹی لیٹر پر ہیں

مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی میڈیا سے گفتگو

منگل 3 جولائی 2018 20:52

بیگم کلثوم نواز کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی ، وہ ابھی تک وینٹی لیٹر ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جولائی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے بیگم کلثوم نواز کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی مگر وہ ابھی تک وینٹی لیٹر پر ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ والدہ کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی، یہ چھوٹی مگر ضروری سرجری تھی، مگر والدہ ابھی تک وینٹیلیٹر پر ہیں۔