والدہ کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی ہے،بدستور وینٹی لیٹر پر ہیں،حسین نواز

منگل 3 جولائی 2018 21:33

والدہ کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی ہے،بدستور وینٹی لیٹر پر ہیں،حسین ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2018ء) سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی والدہ کی پھیپھڑوں کی چھوٹی مگر ضروری سرجری تھی۔

(جاری ہے)

اب بھی بیگم کلثوم نواز وینٹی لیٹر پر ہیں۔گزشتہ روز سابق وزیراعظم صاحبزادے حسین نواز نے والدہ کی صحت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہ اہے کہ والدہ کی پھیپھڑوں کی چھو ٹی مگر ضروری سرجری تھی جو کامیاب رہی انہیںابآپریشن تھیٹر سے فارغ کیا گیا ہے لیکن بد دستور وینٹی لیٹر پر رکھا ہوا ہے۔