کلثوم نواز کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی

منگل 3 جولائی 2018 23:24

کلثوم نواز کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جولائی2018ء) میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کلثوم نواز کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے کہاکہ یہ چھوٹی مگر ضروری سرجری تھی اور کلثوم نواز اب تک وینٹی لیٹر پر ہیں۔خیال رہے کہ احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو 6 جولائی کو سنایا جائے گا۔