مشرق وٴْسطیٰ میں فرانسیسی اسلحے کی فروخت دو گنا ہو گئی

بدھ 4 جولائی 2018 10:30

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2018ء) فرانس کی مشرق وٴْسطیٰ میں ہتھیاروں کی فروخت 2017 کے دوران دو گٴْنا ہو گئی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی طرف سے ہتھیاروں کی مجموعی فروخت گزشتہ برس کے دوران قریب نصف ہو کر 7 بلین یورو کے قریب رہی تاہم ان ہتھیاروں کی 60 فیصد فروخت مشرق وسطیٰ کے ممالک کو کی گئی۔

(جاری ہے)

2017ء کے دوران مشرق وٴْسطیٰ کو 3.92 بلین یورو کے ہتھیار فروخت کیے گئے جبکہ اس سے ایک برس قبل یہ فروخت 1.94 بلین یورو کی رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :