ریتک روشن نے پہلی بار فلم ’’سپر 30‘‘ کی عکس بندی بنارس کی ہندو یونیورسٹی میں کی

بدھ 4 جولائی 2018 10:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار ریتک روشن نے پہلی بار فلم ’’سپر 30‘‘ کی عکس بندی بنارس کی ہندو یونیورسٹی میں کی ،اس سے قبل بالی وڈ کی کسی فلم کی عکس بندی یہاں نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریتھک روشن نے فلم ’’سپر30‘‘ کی عکس بندی کے دو شیڈول بنارس میں عکس بند کروائے، انہوں نے فلم کی عکس بندی چند روز یونیورسٹی کی کتب خانے میں بھی کی، فلم مں ریتھک مشہور ریاضی دان آنند کمار کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :