فلم ’’ نواب زادے ‘‘ کے گانے ’’تیرے نال نچنا‘‘ (آج ) ریلیز کیا جائے گا

بدھ جولائی 10:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ نواب زادے ‘‘ کے گانے ’’تیرے نال نچنا‘‘ آج (5جولائی کو) ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتھیا شیٹھی اور بادشاہ فلم ’’ نواب زادے ‘‘ کے گانے ’’تیرے نال نچنا‘‘ میں نظر آئیں گی، اس سے قبل فلم کا گانا’’ہائی ریٹڈ گبرو‘‘ ورون دھون اور شردھا کپور پر فلمایا گیا اور اب نئے گانے میں پونیت پاٹھک، دھرمیش یلندے اور راگھو جویال بھی شامل ہیں، گانے کی کوریو گرافی ریمو ڈی سوزا نے دی ہے، گانے کے بول،اس کی کمپوزنگ اور اس کو گایا بادشاہ نے ہے۔ گانا آج ریلیز کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :