فلم ’’ نواب زادے ‘‘ کے گانے ’’تیرے نال نچنا‘‘کا موشن پوسٹر جاری

بدھ 4 جولائی 2018 11:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ نواب زادے ‘‘ کے گانے ’’تیرے نال نچنا‘‘کا موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتھیا شیٹھی اور بادشاہ کا فلم ’’ نواب زادے ‘‘ کے گانے ’’تیرے نال نچنا‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں اتھیا شیٹھی،بادشاہ پونیت پاٹھک، دھرمیش یلندے اور راگھو جویال دکھائی دے رہے ہیں، گانا آج ریلیز کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :