امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

بدھ جولائی 11:30

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی پیداوار میں اضافہ اور سرکاری تعطیل کے باعث طلب میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

خام تیل کے نرخوں میں یہ کمی گزشتہ روز اس کے نرخ ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد دیکھنے میں آئی۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے پر نرخ 25 سینٹ کم ہوکر 73.69 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 10 سینٹ کمی کے بعد 77.20 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :