اجے دیوگن فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے یورپ کا رخ کریںگے

بدھ جولائی 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے یورپ کا رخ کریں گے، جن میں لندن اور پیرس شامل ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرئع ابلاغ کے مطابق اجے دیوگن ان دنوں لندن میں ہدایت کار لو رنجن کی فلم’’’دے دے پیار دے ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں، فلم کی عکس بندی مکمل کرنے پر کاجول اور ان کا بیٹا یگ 11 جولائی کو لندن پہننچیں گے جبکہ ان کی بیٹی جو سنگا پور میں زیر تعلیم ہے بھی وہان پہنچ جائے گی اور پھر یہ فیملی مل کر وقت گزاریں گے۔