درعا میں جنگ بندی پربات چیت کے لیے اردنی وزیرخارجہ کا دورہ روس

بدھ جولائی 12:00

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی2018ء) جنوبی شام کے شہردرعا اور اس کے اطراف میں جاری لڑائی رکوانے اور فریقین میں جنگ بندی کی کوششوں کوآگے بڑھانے کے لیے اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

الصفدی اپنے روسی ہم منصب سیر گئی لافروف سیدرعا میں جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت کریں گے۔خیال رہے کہ درعا کے 10 اہم مقامات میں شامی اپوزیشن اور سرکاری فوج کے درمیان جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :