مقبوضہ کشمیر، انسانی حقو ق کمیشن نے دو نوجوانوں کے قتل پر پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
بدھ 4 جولائی 2018 12:00
(جاری ہے)
عرضداشت میں نوجوانوںکے قتل میں ملوث اہلکاروں کو قانون کے خلاف سخت کارروائی پر بھی زوردیا گیا ہے ۔ پلوامہ میں عید الفطر سے ایک روز قبل نائو پورہ پائین لاسی پورہ میںبھارتی فورسز کی فائرنگ میں ایک نوجوان وقاص احمد راتھر شہید اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی تھی جبکہ عید دن ضلع اسلام آباد میںمظاہرین پر فائرنگ سے ایک نوجوان شیراز احمد شہید ہو گیا تھا ۔
اس دوران جھڑپوںاوربھارتی فورسز کی طرف سے پیلٹ گن کے استعمال کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہو گئے تھے ۔ عرضداشت میں کہاگیا کہ بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی وجہ سے شہریوں کا قتل اور انہیں زخمی کرنا روز کا معمول بن چکا ہے ۔لہذا بھارتی فورسز کو ہدایت دی جانی چاہیے کہ وہ مظاہرین سے نمٹنے کیلئے غیر ذمہ دارانہ اقدامات نہ کریں ۔ کمیشن سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ وہ شہریوں کے قتل کی تحقیقات کیئلے مناسب حکم جاری کرے ۔ عرضداشت میں متعلقہ انتظامیہ کو متاثرین کو امدادی رقم کی فراہمی کی بھی درخواست کی گئی ہے ۔جسٹس بلال نازکی نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ اور اسلام آبادکے علاوہ ایس ایس پی پلوامہ اور اسلام آباد کو نوٹسزجاری کرتے ہوئے 7اگست کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.