ووٹ کس کو دینا ہے ابھی تک اس بات کا فیصلہ نہیں کیا جلد فیصلہ کرینگے ، حمید اکبر خان
بدھ 4 جولائی 2018 20:41
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ ووٹ صرف انکو ملے گا جو ہمیں اپنا منشور واضح طور پر سامنے رکھے اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ہمارے مطالبات پورے کرنے کی اہلیت رکھتے ہو۔
جونوجوانوںکوروزگارکے مواقع فراہم کر سکے ،عوام کوسستے اورفوری انصاف کی فراہمی یقینی بناسکے اورصحت ،پینے کاصاف پانی سمیت دیگرتمام بنیادی سہولیاتعوام کو ان کی دہلیز پر مہیاکر سکیں۔نگران حکومت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میںحمید اکبر خان کا کہنا تھا کہنگران حکومت شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور ان انتخابات میں فریق بننے سے گریز کرے انہوں نے مذید کہا کہ لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور کرپشن میں اضافہ نگران حکومت کے کارنامے ہیں،غیر تسلی بخش بجٹ جبکہ انصاف مہنگا اور عدالتوں کے تالے سونے کی چابی سے کھل رہے ہیں انہوں نے مذید بتایا کہ نگران حکومت کی غیر ذمہ دارانہ اور غیر سنجیدہ پالیسیوں کی وجہ سے صوبہ مالی بحران کا شکار ہوا ہے۔سابق حکومت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں حمید اکبر خان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت نے پشاور کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیاہے۔ہر جانب تباہی کے آثارہیں ۔ سرکاری سکولوں کے ساتھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی تباہ حال کر دیا گیا ہے۔انہوں کہا کہ طرف صرف کرسی کی سیاست کی اور نظریاتی سیاست سے ان کا دور کا بھی واسطہ نہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
-
پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا انعقاد30 اپریل اور یکم مئی 2024 کو پشاور میں ہوگا، ایڈیشنل سیکریٹری لائیو سٹاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.