چارسدہ،این اے 24پرجے یوآئی (ف)کے امیدوارمولاناگوہرشاہ کی کامیابی یقینی ہے،مولاناشاکراللہ شاکر

جمعرات 5 جولائی 2018 12:15

چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2018ء) جے یوآئی (ف)کے مرکزی رہنماء مولاناشاکراللہ شاکرنے کہا ہے کہ این اے 24 پرجے یوآئی (ف)کی کامیابی یقینی ہے، پی ٹی آئی نے اپنے دوراقتدارمیں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔

(جاری ہے)

مولاناشاکراللہ شاکرنے یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ چارسدہ این اے 24پرجمعیت علماء اسلام کے امیدوارمولاناگوہرشاہ کی کامیابی یقینی ہے کیونکہ انہوں نے دوبار پہلے بھی این اے 24سے کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوںنے پارتی نے 2018ء میں علاقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے۔

متعلقہ عنوان :