تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے مریم نواز کو جیل کی سزا نہ ہونے کی خواہش کا اظہار کر دیا
خواہش ہے مریم نواز کو انتخابات سے قبل سزا نہ ہو: این اے 127 لاہور سے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید چیمہ
محمد علی جمعرات 5 جولائی 2018 22:36
(جاری ہے)
مٹھی بھر اشرافیہ ملک کی ساری دولت پر قابض ہے جبکہ کروڑوں عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی خواہش ہے کہ مریم نواز کو انتخابات سے قبل جیل کی سزا نہ ہو اور وہ باہر رہ کر اپنی شکست کو دیکھیں۔ اس موقع پر جمشید اقبال چیمہ نے لاہور پریس کیلئے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔ حلقہ این اے 127میں خطاب کرتے ہوئے جمشید چیمہ نے کہا کہ انتخابات میں عوام کی طاقت سے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا گٹھ جوڑ توڑیں گے کیونکہ دونوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی کرپشن کو تحفظ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے تبدیلی لانے کا اٹل فیصلہ کر لیا ہے اور پولنگ کے روز سرکس کے شیر دم دبا کر بھاگتے ہوئے نظر آئیں گے۔ پی ٹی آئی وفاق سمیت چاروں صوبوں میں حکومتیں بنائے گی اور وسائل کا رخ عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کی جانب موڑا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.