شفاف و غیر جانبدارانہ انتخابات کے مشترکہ مقصد کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کرنا ہے‘ڈاکٹر حسن عسکری
نگران حکومت نے شفاف انتخابات کے لئے ضروری اقدامات کئے ہیں ، سب نے مل کر قومی ذمہ داری نبھانی ہے‘نگران وزیراعلیٰ پنجاب
جمعہ 6 جولائی 2018 19:00
(جاری ہے)
ووٹرز کی موبلائزیشن کیلئے میڈیا نے قومی ذمہ داری نبھانی ہے اور ذمہ دارانہ انداز میں انتخابی عمل کے دوران فرائض سرانجام دینا ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صاف، شفاف، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے مشترکہ مقصد کے حصول کے لئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کرنا ہے کیونکہ ہم سب کا مقصد شفاف اور منصفانہ الیکشن کا پرامن انعقاد ہے اور نگران حکومت اپنے اس قومی فریضہ کی انجام دہی کے لئے پرعزم ہے۔اس موقع پرچیئرمین پیمرا نے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق برائے میڈیا پر مکمل عملدرآمد کے حوالے سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو آگاہ کیا۔ پیمرا کے ایگزیکٹو ممبر اشفاق جمانی، سیکرٹری پیمرا فخرالدین مغل، ریجنل جنرل مینجر پیمرا پنجاب عائشہ بلال ورک اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.