درخت لگاناصدقہ جاریہ ہے،عامرکریم

ہفتہ 7 جولائی 2018 13:18

مالاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2018ء) فلاحی تنظیم مالاکنڈ ویلفیئرآرگنائزیشن کے زیراہتمام مالاکنڈ ڈویژن کے تاریخی گورنمنٹ شہیدعادل شہزادسکول تھانہ نمبر1میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ایک تقریب منعقدہوئی جس میں سکول انچارج محمدایوب،زاہدحسین،تنظیم کے رضاکاروں ڈاکٹرفرحان،ڈاکٹرفاروق،حمادخان،سلمان اقبال ،احسان اوردیگرنے کثیرتعدادمیں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمن عامرکریم نے کہاکہ درخت لگاناصدقہ جاریہ ہے،درخت لگانے کامقصدآلودگی کم کرنا ،وطن کوسرسبزوشاداب اورماحول کوخوشگواربناناہے۔

متعلقہ عنوان :