Live Updates

کوئٹہ:سردار یار رند کو ’’بلا‘‘ کا نشان الاٹ

ہفتہ 7 جولائی 2018 22:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کو حلقہ این ای260 پر بلا کے انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا سردار یار محمد رند کا حلقہ این اے 260 سے پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ افسر جمع کروا دیا گیا سپریم کورٹ نے صوبائی صدر پی ٹی آئی کی نا اہلی کالعدم قرار دے کر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی تھی۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات