غیر قانونی تارکین کے سہولت کار 446سعودی گرفتار

اتوار 8 جولائی 2018 14:00

غیر قانونی تارکین کے سہولت کار 446سعودی گرفتار
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جولائی2018ء) غیر قانونی تارکین کو سفر اور رہائش کی سہولت فراہم کرنے میں ملوث 446سعودی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

419 کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرکے ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔ دیگر 27زیر حراست سعودیوں پر متعلقہ قوانین کا نفاذ شروع کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :