پاکستان نے ملکی سطح پر تیار کردہ دو مصنوعی سیارے چین کے خلائی راکٹ کے ذریعے مدار میں بھیج دئیے
مصنو عی سیارے چین کے راکٹ لانگ مارچ ایل ایم سی کے ذریعے بھیجے گئی/چین میں پاکستانی سفیر کی قوم کو مبارکباد
پیر 9 جولائی 2018 16:06
(جاری ہے)
پی آر ایس ایس ون زمین اور قدرتی وسائل کے جائزے قدرتی آفات کی نگرانی، زراعت، تحقیق، شہری تعمیرات اور ایک پٹی اور شاہراہ کے لئے ریموٹ سینسنگ معلومات کی فراہمی کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ دوسرا سیارہ Pak Tes 1Aہے جسے سپارکونے تیار کیا ہے جس سے ملک میں سیٹلائٹ کی تیاری کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔چین میں پاکستان کے سفیر خالد مسعود نے سیارے بھجوائے جانے پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور اسے خلائی ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ انہوں نے سیٹلائٹ کو ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.