سابق وزیراعظم نواز شریف کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا
سعودی شاہی خاندان نے نوازشریف سے تعلق ختم کر دیا۔ قومی اخبار کی رپورٹ
سمیرا فقیرحسین پیر 9 جولائی 2018 17:19
(جاری ہے)
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کی جانب سے پیغام لے جانے والے دوست اب تک یہ نیا بیانیہ آگے بیان کرنے سے ہچکچا رہے ہیں کہ کہیں سعودی عرب ان سے بھی تعلقات پر از سر نو غور شروع نہ کردے۔
دوسری جانب شریف خاندان کی جانب سے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ اب سعودی شاہی خاندان، عام انتخابات کے بعد ن لیگ کی حکومت آنے کی صورت میں پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی کے لیے تیار رہے جو کہ صرف ایک ملک کی بجائے ''دوستی سب کے لیے'' کے سلوگن پر ہو گی۔ اور اس حوالے سے شام اور یمن پر سعودی عرب کی بجائے تُرک پالیسی کا ساتھ دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ تُرکی شام اور یمن میں سعودی عرب کی مداخلت کا شدید مخالف ہے۔سیاسی مبصرین کے مطابق پاکستان نے قطری شاہی خاندان کا انتخاب اس لیے بھی کیا کیونکہ قطری شہزادے نے پانامہ کیس میں ان کی مدد کی تھی اور ہمیں کئی مرتبہ شریف خاندان کے خلاف پانامہ کیس میں قطری شہزادے کے خط کی گونج سنائی دی لیکن شریف خاندان کے ساتھ اچھے اور قریبی تعلقات ہونے کے باوجود سعودی شاہی خاندان نے بظاہر شریف خاندان کی کوئی مدد نہیں کی اور دونوں خاندانوں میں طویل عرصے سے موجود سرد مہری تعلقات ختم کرنے کا سبب بنی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.