پرینکا کی بالی وڈ میں واپسی

منگل 10 جولائی 2018 13:20

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جولائی2018ء) ہالی وڈ فلموں میں شہرت سمیٹنے کے بعد پرینکا نے ایک بار پھر بالی وڈ فلموں کا رخ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ حال ہی میں ممبئی پہنچی ہیں جہاں وہ اپنی نئی فلم بھارت' کی تیاریاں کررہی ہیں۔ پرینکا کافی عرصے کے بعد سلمان خان کیساتھ نئی فلم میں دکھائی دیں گی۔اسی کیساتھ پرینکا ایک اور فلم دی اسکائی از پنک کیلئے بھی تیاریاں کررہی ہیں۔