کوئٹہ:سبی کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

منگل 10 جولائی 2018 20:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2018ء) سبی کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب بلوچستان کے علاقے سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کاورد کر تے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارد کی گئی ہے جبکہ مرکز سبی سے 35 کلو میٹر مشرق کی جانب اور گہرائی 75 کلو میٹر تھی زلزلے سے جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :