Live Updates

حلیم عادل شیخ کی نامزدگی کاغذات بحالی کے خلاف دائر درخواست کے فریقین 18جولائی کو عدالت طلب

منگل 10 جولائی 2018 22:54

حلیم عادل شیخ کی نامزدگی کاغذات بحالی کے خلاف دائر درخواست کے فریقین ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جولائی2018ء) سندھ ہائی کورٹ میں تحریک انصاف امیدوار حلیم عادل شیخ کی نامزدگی کاغذات بحالی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت میں زرعی ترقیاتی بینک سے حلیم عادل شیخ نے 8 ملین قرضہ لیا تھاحلیم عادل شیخ نے حلف نامے میں قرضہ ظاہر نہیں کیاحلیم عادل نے قوم سے جھوٹ بولا ان کا فارم مسترد کیا حلیم عادل صادق او امین نہیں نا اہل قرار دیا جائے عدالت نے وکیل صفائی کا موقف سنتے ہوئی حلیم عادل شیخ الیکشن کمیشن سمیت تمام فرقین سے 18 جولائی تک جواب طلب کرلیا واضح رہے کہ حلیم عدال شیخ تحریک انصاف کے پی ایس 99 کے امیدوار ہیں۔#
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات