آئی جی سندھ کا گھوٹکی میں دو گروپوں میں تصادم کا نوٹس

منگل 10 جولائی 2018 23:01

آئی جی سندھ کا گھوٹکی میں دو گروپوں میں تصادم کا نوٹس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2018ء) آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے گھوٹکی میں دو گروپوں کے درمیان مبینہ تصادم اور اسکے نتیجے میں تین افراد بشمول ایک بچی کے جاں بحق ہونیکے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی گھوٹکی سے تفصیلی انکوائری اور اٹھائے جانیوالے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :