مریم نواز 13جولائی بروز جمعہ کو شام 6بجے لاہور ائیرپورٹ پر اُتریں گے،جمال عارف سہروردی
نواز شریف کی 85 سالہ والدہ آپی جی انکاستقبال کریں گی ائیرپورٹ پر ہزاروں افراد نواز شریف اور مریم نواز کا شاندار اور تاریخی استقبال کریں گے ،رہنماء مسلم لیگ(ن) حیدرآباد ڈویژن
منگل 10 جولائی 2018 23:15
(جاری ہے)
آنے والی نسلوں اور قوم کو اس کا فائدہ ہوگا۔ مسلم لیگ(ن) نے ہمیشہ شرافت کی سیاست کو جنم دیا ہے ، ان رہنماؤں کا پرامن استقبال کیا جائے گا۔
حکومت استقبال کو روکنے سے گریز کرے ۔ نواز شریف کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے اور ٹھوکر نیاز بیگ نیب کے دفتر جاکر گرفتاری دیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کرے گی ۔ دھاندلی ہوئی تو بڑے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ جمال عارف سہروردی نے کہاکہ کیپٹن (ر) محمد صفدر کو گرفتار کرلیا اور اُن کی گرفتاری کی آڑ میں مسلم لیگ(ن) کے قومی اسمبلی کے اُمیدوار حنیف عباسی سمیت ایم پی اے کے امیدواروں کو گرفتار کرکے شیخ رشید اور دھرنا خان کے اُمیدواروں کو کامیاب کرانا نیب کی ذمہ داری ہے کیونکہ نیب جانبدار ہوتا تو ان لوگوں کیخلاف مقدمات درج نہیں ہوتے ۔ انہوں نے کہاکہ 25جولائی کو عمران خان کو عبرتناک شکست ہوگی اور ان کے سرپرست منہ کی کھائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی کامیاب حکمت عملی سے مسلم لیگ(ن) منظم ہورہی ہے اور انتخابات میں مسلم لیگی امیدواروں کی کامیابی یقینی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.