نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا ٰ کا سابق ایم پی اے جاوید اکبر خان کی وفات پر اظہار افسوس

منگل 10 جولائی 2018 23:52

نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا ٰ کا سابق ایم پی اے جاوید اکبر خان کی وفات ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جولائی2018ء) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے سابق ایم پی اے جاوید اکبر خان کی وفات پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔

متعلقہ عنوان :