نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں،

یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی ترجمان وزارت داخلہ کا وضاحتی بیان

منگل جولائی 23:55

نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق خبروں میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی2018ء) وزار ت داخلہ نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

منگل کو ترجمان وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی بیان میں کہاہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ انکے پاکستان آنے پر کیا جائے گا ۔ترجمان نے کہاکہ نام ای سی ایل میں ڈالنے کا کابینہ کی ذیلی کمیٹی جائزہ لے گی اور حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔

Your Thoughts and Comments