سبی میں4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

منگل 10 جولائی 2018 23:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جولائی2018ء) بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ روز سبی شہر اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت4.5ریکارڈ کی گئی بلکہ اس کا مرکز سبی سے 35کلومیٹر دور مشرق میں تھا۔

متعلقہ عنوان :