بلتستان یونیورسٹی کے نیسٹ ، سندیکیٹ اور اکیڈمک کونسل کا قیام جلد عمل میں لایا جائے، نوجوانان

منگل 10 جولائی 2018 23:56

سکردو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جولائی2018ء) بلتستان یونیورسٹی کے نیسٹ ، سندیکیٹ اور اکیڈمک کونسل کا قیام جلد عمل میں لایا جائے، نسٹ وغیرہ کے قیام کے حوالے سے صدر پاکستان کی ہدایت کو مد نظر رکھتے ہوئے اچھے لوگوں کو شامل کیا جائے نسٹ کے ممبران کے لئے جی ایم سکندر ، افضل شگری سابقہ پرنسپل غلام حسن، حسن حسرت وغیرہ موزوں ترین تعلیمی شخصیات ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیا لات کا اظہار سکردو کے تعلیمی نوجوانان ، افضل حسین ، غلام رضا، مہدی علی اور دیگر نے سلام سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

متعلقہ عنوان :