گوجر خان،دیوی کے ہو نہار طالب علم ارحام صدیق کا اعزاز

بدھ جولائی 00:10

گوجرخان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2018ء) فیڈرل بورڈ میٹرک کے سالانہ نتائج میں دیوی کے ہو نہار طالب علم ارحام صدیق نے 1033نمبر حاصل کر کے نما یاں پوزیشن حاصل کی ارحام صدیق تحصیلدار ملک عبد الخیل کا نواسہ اور ملک ناصر خلیل کا بھا نجا ہے طالب نے اپنے کامیابی کا سرا استا تذہ کی محنت اور والدین کی دعا کا نتیجہ قر ار دیا ہے شاندار نتائج پر معز زین علاقہ چیئر مین راجہ شبیر حسین،ڈاکٹر عنایت حسین،ایس ڈی او یعقوب،ملک عظمت اور دیگر نے مبارکباد دیتے ہو ئے توقع کا اظہار کیا کہ نوجوان طالب علم مزید کامیابیاں حاصل کر تے ہو ئے ملک قوم کی خدمت کر ے گا ۔

متعلقہ عنوان :