داعش کے ہزاروں مفرور جنگجو سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، امریکی جنرل
بدھ 11 جولائی 2018 14:39
(جاری ہے)
امریکی جنرل کا کہنا تھا کہ القاعدہ کے دور میں عراق میں جوکچھ ہوتا رہا ہے اسے داعش نے ایک بار پھر دہرایا۔
یہ عین ممکن ہے کہ داعش ایک نئے انداز میں دوبارہ سامنے آجائے۔ جنرل ناگاٹا نے کہا کہ شام سے امریکی فوج کے نکلنے سے داعش کو منظم ہونے اور دوبارہ سرگرم ہونے کا موقع مل سکتا ہے۔داعش کو فعال ہونے سے روکنے کی تجویز پر بات کرتے ہوئے امریکی فوجی عہدیدار نے کہا کہ مقامی حکومتوں کو داعش کے خطرے سے ہروقت چوکنا رہنا ہو گا۔ حکومتیں داعش کے زیر تسلط رہنے والے علاقوں میں مضبوطی کے ساتھ اپنی رٹ برقرار رکھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.