سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی پریس بریفنگ ملتوی کر دی گئی

بدھ جولائی 16:51

سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی پریس بریفنگ ملتوی کر دی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2018ء) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد کی پریس بریفنگ ملتوی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس کا اعلان کیا گیا تھا اور اس کیلئے بدھ سہ پہر تین بجے کا وقت متعین تھا تاہم بدھ کو یہ پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی۔