آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

ان کا نام سپریم کورٹ کے حکمت پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے، نگران وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان

بدھ جولائی 17:37

آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2018ء) نگران وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے، ان کا نام سپریم کورٹ کے حکمت پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو نگران وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان نے آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کا ام سپریم کورٹ کے حکم پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔