سیاسی جماعتوں کے اشتہارات، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرچیئرمین پیمرا کو طلب کرلیا

بدھ 11 جولائی 2018 17:46

سیاسی جماعتوں کے اشتہارات، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اشتہارات میں مسلسل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرچیئرمین پیمرا کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی پارٹیوں کی طرف سے مختلف چینلز پر چلنے والے اشتہارات جن میں مسلسل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے ، اس خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کو طلب کرلیا ہے۔( ع ا)