3جولائی انتخاب سے بڑا معرکہ ہے ،نواز شریف کا تاریخی استقبال پوری دنیا دیکھے گی ‘ حمزہ شہباز
لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ اور ہراساں کرنے کا قابل مذمت ہے، الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھیں گے‘گفتگو
بدھ 11 جولائی 2018 17:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ راولپنڈی سمیت پنجاب اور ملک بھر میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ اور ہراساں کرنے کا قابل مذمت ہے، پکڑ دھکڑکاسلسلہ انکے مخالفین کی بالواسطہ حمایت کے مترادف ہے اس سے الیکشن کی شفافیت پر سوال اٹھیں گے، قوم کسی کو مینڈیٹ میں نقب لگانے کی اجازت نہیں دے گی۔
انہوں نے کہا کہ قوم بیدار ہے سب اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک بھر سے تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرے گی، 25 جولائی کو انشااللہ پورے ملک میں شیر دھاڑے گا۔حمزہ شہباز نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی اور شہدا و زخمیوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا اور کہا کہ سانحہ حکومت اور سکیورٹی کے ذمہ داران کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔مزید اہم خبریں
-
فرانس سے برطانیہ داخلے کی کوشش میں ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک
-
شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی سےسعودی عرب کے سفیر کی پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا چینی صوبہ شان ڈونگ کے شہر لینئی کا دورہ ،سرمایہ کاری سمپوزیم سے خطاب کیا
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
ہم مزاحمت نہیں کررہے مگر مفاہمت سے انکار بھی نہیں ہے،بیرسٹرگوہر
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.