پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینارآج ہوگا

بدھ 11 جولائی 2018 18:53

لاہور۔11 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2018ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’انتخابی سیاست2018:مسائل اور چیلنجز‘ کے موضوع پر سیمینار بروز جمعرات (آج) صبح11:00بجے سنٹر کے سیمینار ہال میں ہوگا جس میںسیاسی تجزیہ کار اورکالم نگار سلمان عابد اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔