گورنرخیبرپختونخواکی حاجی غلام

احمدبلورکے گھر آمد ،بیرسٹر ہارون بلور کی شہادت پر اظہار تعزیت

بدھ جولائی 20:25

گورنرخیبرپختونخواکی حاجی غلام
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2018ء) گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا بدھ کے روز حاجی غلام احمدبلورکی رہائش گاہ گئے اور ان سے بیرسٹر ہارون بلور کی شہادت پر تعزیت کی۔

(جاری ہے)

گورنر کچھ دیر غمزدہ خاندان کے ساتھ رہے اور غمزدہ خاندان کے افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا اور انہیں یہ صدمہ صبروتحمل سے برداشت کرنے اور شہید کی درجات کی بلندی کیلئے دعاکی۔

متعلقہ عنوان :