گورنرخیبرپختونخواکی ہارون بلورکی شہادت پرتعزیت کیلئے بلورہائوس آمد

بدھ جولائی 20:56

گورنرخیبرپختونخواکی ہارون بلورکی شہادت پرتعزیت کیلئے بلورہائوس آمد
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جولائی2018ء) گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا بدھ کے روز حاجی غلام احمدبلورکے رہائش گاہ گئے اور ان سے بیرسٹر ہارون بلور کی شہادت پر تعزیت کی۔

گورنر کچھ دیر غمزدہ خاندان کے ساتھ رہے اور غمزدہ خاندان کے افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا اور انہیں یہ صدمہ صبروتحمل سے برداشت کرنے اور شہید کی درجات کی بلندی کیلئے دعاکی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments